• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 2 weeks ago by admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8454
    admin
    Keymaster

    ویب ڈیسک – پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی دلچسپ اور دلکش ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

    شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے اپنے بیٹے کی ویڈیو شیر کی جو وائرل ہوگئی، ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ” بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”

     
     
     
     
     
    View this post on Instagram
     
     
     
     
     
     
     
     
     
     
     

     

    A post shared by Izhaan Mirza Malik (@izhaan.mirzamalik) on

    ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر ان کے بیٹے کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور صارفین کی جانب سے بھی ان کے بیٹے کے ڈانس کی ویڈیو بے حد پسند کی جارہی ہے۔

    واضح رہے کہ شعیب ملک ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ دورہ انگلینڈ پر گئے ہوئے ہیں، جہاں انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیم میں تین ٹیسٹ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.