- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
لاہور: لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
ہم نیوز کے مطابق شعیب ملک کی کار ٹرک سے ٹکرا گئی جسے وہ خود ڈرائیور کر رہے تھے۔
بتایا گیا ہے کہ خوش قسمتی سے شعیب ملک حادثے میں محفوظ رہے جب کہ ان کی کار کو نقصان پہنچا ہے۔ حادثے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
انڈونیشیا کے حکام کو مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا
دوسری جانب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں شعیب ملک نے بتایا ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ یہ ایک معمولی حادثہ تھا، نیک تمناؤں اور دعاؤں پر میں لوگوں کو مشکور ہوں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.