Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9343
    admin
    Keymaster

    پاک جرگہ (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے آبائی شہر Rize میں ایک کیفے کا دورہ کرکے شہریوں سے گفتگو کی۔ اس کے بعد انہوں نے شہر کے مرکز کا بھی دورہ کیا۔

    انہوں نے شہر کر مرکز میں واقع کیفے اور دکانوں کے آس پاس موجود لوگوں سے گفتگو کی، ایک شہری نے انہیں شادی کا دعوت نامہ پیش کیا۔

     

    بشکریہ Haber Lütfen

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.