Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9644
    Zaid
    Moderator

    صدرڈاکٹر عارف علوی نے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک رکھنے کے لئے موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    پاکستان کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے چیلنجز کے حوالے سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے گورنر جو یونیورسٹیوں کے چانسلرز بھی ہیں، پر زور دیا کہ وہ منشیات کی لعنت کے بڑھتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے قائدانہ کردار ادا کریں تاکہ نوجوان نسل کو نشے سے بچایا جا سکے۔

    انہوں نے علماء اور ذرائع ابلاغ پر زور دیا کہ وہ نشے کے مضراثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.