Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12573
    Zaid
    Moderator

    آج صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور میں بی آر ٹی بس پر سفر کیا اور مسافروں سے بات چیت کی۔

    صدرنے ٹرانسپورٹ انتظامات کے حوالے سے معلومات حاصل کیں ‘ جبکہ لوگوں نے بی آر ٹی سروس پر اطمینان کا اظہار کیا۔

    کراچی میں ٹرانسپورٹ کی انتہائی خراب صورت حال کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ٹویٹر پر ایک صرف ڈاکٹر ایم شہزاد رؤف نے لکھا کہ “برائے مہربانی کراچی بھی تشریف لایئے اور خود مشاہدہ کیجئے کہ کراچی والوں کو کس قسم کی ٹرانسپورٹ میسر ہے”-

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.