• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15228
    Shahid Masood
    Participant

    عالمی ادارہ صحت نے مقبوضہ فلسطین میں صحت کی بگڑتی ہوئی ضروریات سے خبردار کیا ہے اور غزہ ، اسرائیل تنازعے کے بعد تقریباً دولاکھ فلسطینیوں کو صحت کے حوالے سے امداد کی فوری ضرورت پرزردیا ہے۔ادارے کے مشرقی بحیرہ روم کے علاقائی دفتر نے کہا ہے کہ صورتحال غیرمستحکم ہے اور غزہ میں انسانی بنیادوں پر اوربحالی کے حوالے سے ضروری اشیاء اور عملے کی فراہمی کی بلاتعطل رسائی کی متقاضی ہے۔ادھر ہلال احمر کی عالمی کمیٹی کے سربراہ نے غزہ کے عوام کیلئے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سے زائد امداد کی اپیل کی ہے ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.