• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12391
    Zaid
    Moderator

    عالمی ادارہ صحت نے اپنے ہنگامی استعمال کے حوالے سے جائزہ لینے کے طریقہ کار کیلئے اسے کورونا وائرس کی ویکسین کی تفصیلات مہیا کرنے پر چین کو سراہا ہے۔

    عالمی ادارہ صحت کی تازہ ترین دستاویزات کے مطابق Sinopharm ویکسین ابھی جائزے کے مرحلے میں ہے جبکہ Sinovae ویکسین کے نمونے جائزے کیلئے رواں ماہ کے وسط میں جمع کرائے گئے اور اس کے مزید نمونے جلد جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.