- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اور میڈیا بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی بربریت کو بے نقاب کررہے ہیں۔
آج ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام دنیا بھرمیں بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منارہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کشمیری اس لئے سراپا احتجاج ہیں کیونکہ ان کے حقوق سلب کرلئے گئے ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بھارت میں اقلیتیں خود کو غیر محفوظ تصور کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک میں جمہوریت کے بجائے کالے قوانین مسلط کئے جارہے ہیں۔
وزیرخارجہ نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی منفی پالیسیوں کے بھارتی معیشت پرانتہائی برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ بنگلہ دیش نیپال چین سمیت تمام ہمسایہ ممالک بھارتی عزائم پر سیخ پا ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.