• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 week, 1 day ago by Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8466
    Syed Muhammad
    Moderator

    یروشلم کی ضلعی عدالت نے اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو بدعنوانی کے الزامات کا جواب دینے کیلئے چھ دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

    عدالت نے کہا ہے کہ ان پر عائد الزامات کا جواب دینے کیلئے ان کا عدالت میں پیش ہونا ضروری ہے ان پر تین الگ الگ مقدمات میں رشوت’ دھوکہ دہی اور اعتماد شکنی کے الزامات ہیں۔
     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.