- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
عراق اور سعودی عرب نے تیس سال کے بعد پہلی مرتبہ تجارت کے لئے ارار سرحدی گزرگاہ کھول دی ہے۔
ایک بیان میں عراقی بارڈر پورٹس کمیشن نے کہا کہ ارار سرحد سابق عراقی صدر صدام حسین کی جانب سے کویت پر حملے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات منقطع ہونے کے بعد انیس سو نوے سے بند تھی۔
شیو سینا نے ممبئی کی ’کراچی سویٹس‘ شاپ کا نام تبدیل کرا دیا
دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں جمی برف 2017 کے بعد پگھلنا شروع ہوئی ہے۔ 2017 میں ہی سعودی عرب کی قومی ائیرلائن نے 27 سال بعد عراق کیلئے براہ راست پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا تھا۔خیال رہے کہ 5 جنوری 2015 کو عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے عرعر بارڈر کراسنگ پر چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا تھا جس میں 2 سعودی گارڈ مارے گئے تھے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.