- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 2 weeks ago by
Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
ماسکو: (دنیا نیوز) فارمولا ون رشین گراں پری فِن لینڈ کے ویلٹری بوٹاس نے جیت لی، انگلش ڈرائیور لیوئس ہمیلٹن کے فاؤل پہ فاؤل، پنلٹیز کے باعث ریکارڈ فتح سے محروم ہو گئے۔
روسی فارمولا ون ریس ٹریک پر دنیا بھر کے ڈرائیور اِن ایکشن ہوئے جس میں تیز رفتاری، مہارت اور جیت کی لگن کا مقابلہ ہوا۔ کاروں کی ٹکروں سے سنسنی پھیلتی رہی۔ فِن لینڈ کے ویلٹری بوٹاس نے ڈرائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا اور سب سے آگے نکل گئے، یوں ٹائٹل اپنے نام کیا۔
پول پوزیشن میں برتری رکھنے والے لیوئس ہمیلٹن کی غلطیاں ان کو لے ڈوبیں، انگلش ڈرائیور لیجنڈ ڈرائیور مائیکل شوماکر کی 91 ایف ون فتوحات کا ریکارڈ برابر نہ کر سکے۔
کوویڈ ایس او پیز میں محدود تماشائیوں نے ریس کو خوب انجوائے کیا۔
This article originally appeared on Dunya News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use