Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12197
    Zaid
    Moderator

    پاکستان الیکشن کمیشن نے واضح طور پر کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے فیصلہ بغیر کسی خوف اور دبائو کے میرٹ پر کیا جائیگا۔

    جمعرات کے روز ایک بیان میں ای سی پی نے کہا کہ سکرونٹی کمیٹی تمام معاملات کا جائزہ لینے کے بعد اپنی جامع تجاویز کمیشن کو پیش کریگی۔

    ای سی پی نے کہا کہ کمیشن یہ تجاویز ایک کھلی سماعت کے دوران پارٹیز کو فراہم کریگا۔

    تمام جماعتوں کے نکات سننے کے بعد کمیشن مذکورہ کیس کے حوالے سے جلد میرٹ پر فیصلہ جاری کریگا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.