Jirga Pakistan

  • This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 month ago by Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10315
    Syed Muhammad
    Moderator

    پاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن پاک کی بے حرمتی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    دفتر خارجہ کی پریس ریلیز کے مطابق ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کی غیر قانونی اور اسلامو فوبیا کی کارروائیوں سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.