• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11346
    Shahid Masood
    Participant

    فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

    میکرون ان بڑے عالمی رہنمائوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جنہیں کرونا وائرس کی بیماری لاحق ہوئی ہے ان رہنمائوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم بورس جاسن شامل ہیں جو اس وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

    ترکی پر امریکی پابندیاں، پاکستان کی تشویش

    ادھر سعودی عرب کو ویکسین کی پہلی کھیپ مل گئی ہے اور یوں وہ ویکسین حاصل کرنے والا مشر ق وسطیٰ میں پہلا ملک بن گیا ہے جس کو امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور اس کے جرمن شراکت دار بائیو این ٹیک نے تیار کیا ہے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.