Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11166
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فرانس سے تعلقات ختم کرنے کے معاملے پر امت مسلمہ سے مشاورت کریں گے اور اس سلسلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلامی ممالک سے رابطے کرنے کا بھی ٹاسک دے دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی اسلامی تعاون تنظیم کے ممالک سے رابطوں کے بعد وفاقی کابینہ کو بھی آگاہ کریں گے۔

    گزشتہ دنوں فرانس میں شائع کئے جانے والے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر تعلقات ختم کرنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے معاملہ کابینہ اجلاس میں زیر بحث لانے کی ہدایت کی تھی اور عدالت نے عمل درآمد رپورٹ کل طلب کر رکھی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.