- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
نئی دہلی: بھارت کی سابق حکمراں جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ثابت ہو گیا ہے کہ بھارت میں فیس بک آزاد نہیں ہے۔
سعودی عرب میں کورونا کیسز میں ریکارڈ کمی
ہم نیوز کے مطابق مؤقر امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں شائع شدہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ بھارت میں فیس بک درآصل بی جے پی اور آر ایس ایس کے دباؤ میں کام کرتا ہے۔
Further confirmation that BJP-RSS control Facebook in India. pic.twitter.com/rsrAoMHYIW
— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) December 14, 2020
بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ بھارت میں فیس بک پر بھارتیہ جنتا پارٹی اورراشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا کنٹرول ہے۔
ہالینڈ میں شر پسندوں کا مسجد پر توہین آمیز حملہ
کانگریس کے مرکزی رہنما نے وال اسٹریٹ جرنل کی خبر کے حوالے سے ایک ٹی وی رپورٹ کی ویڈیو بھی اپنے پیغام کے ساتھ شیئر کی ہے۔
افغان حکومت اور طالبان کا امن مذاکرات 5 جنوری تک معطل کرنے کا اعلان
ویڈیومیں کہا گیا ہے کہ فیس بک اپنا کاروبار بنا کسی رکاوٹ کے جاری رکھنے اور اپنے دفاترو ملازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بجرنگ دل کے کارکنان کی اشتعال انگیزی پر کسی بھی قسم کی کارروائی نہیں کرتا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.