- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر الزامات جھوٹ نکلے، حامزہ مختار نامی خاتون نے بابر اعظم پر لگائے غلط الزامات کا اعتراف کیا ہے۔
دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق حامزہ مختار نے 5 اپریل 2018ء کو معافی نامہ بھی لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف جو درخواست دی، وہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ میں نے کچھ دوستوں کے کہنے پر بابر اعظم کو تنگ کرنے کیلئے کیا۔
معافی نامہ میں خاتون کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میرا بابر اعظم سے نہ پہلے کوئی رشتہ تھا نہ ہی اب ہے۔ یہ ویڈیوز مجھ سے زبردستی بنوائی گئی۔
حامزہ مختار کا کہنا تھا کہ میں نے ان ویڈیوز پر عدالت سے رجوع کرنا ہے۔ مجھ سے خالی سٹام پیپر پر انگوٹھا لگوایا گیا تھا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.