Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8499
    Zaid
    Moderator

    صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ عید الاضحی کے موقع پر جانور خریدتے اور قربان کرتے وقت کورونا وائرس کے حوالے سے حفاظتی تدابیر کا خیال رکھے۔ 

    انہوں نے یہ بات منگل کے روز ترامڑی اسلام آباد میں مویشی منڈی کے دورے کے موقع پر کہی۔

    صدر نے لوگوں سے بات چیت کی اور مویشی منڈی میں ایس او پیز پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.