- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
لاہور: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ لاہور آکر ہمیشہ بہت پیار ملا، شادی کے بعد آج پھر سے لاہوریوں نے بھرپور انداز میں ویل کم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک کہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ لاہور کے لوگوں نے ہمیشہ بہت اچھا ویل کم کیا ہے۔
خیال رہے کہ لاہور کے ایک نجی مال کے وزٹ کے دوران شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی آمد کا سن کر ان کے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد نے مال کا رخ کرتے ہوئے دونوں سپر اسٹارز کا بھرپور استقبال کیا۔
سابق کپتان کی اہیلہ اور معروف ٹینس سٹار نے مداحوں میں سوونئیر تقسیم کرنے کے ساتھ آٹو گراف بھی دیے ہیں۔
اس موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مداح کے بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ سپورٹ کیا، امید ہے کہ انہیں ہمارا پرفیوم بھی پسند آئے گا۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.