Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9481
    Zaid
    Moderator

    لاہور (ویب ڈیسک): گجرپورہ لنک روڈ پر زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے ملزم عابد اور شفقت کو شناخت کرلیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے دونوں ملزمان کی تصاویر متاثرہ خاتون کو بھیجی تھی، جسے اس نے شناخت کرلیا ہے، متاثرہ خاتون نے متعلقہ ایس ایچ او پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او کیس کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

    متاثرہ خاتون نے وزیراعظم عمران خان سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.