• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10235
    Shaista Khan
    Participant

     

    لبنان میں صدر نے نئی حکومت کی تشکیل کیلئے سعد الحریری کو بطور وزیراعظم نامزد کردیا ہے ۔

    حریری صدر AOUN کی مشاورت سے اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت کی حمایت سے جیتے۔

    آج کی تقرری کئی ہفتوں کی سیاسی محاذ آرائی کے بعد عمل میں آئی جس سے نئی حکومت کی تشکیل تاخیر کا شکار ہوئی ۔

    حریری کی پہلی اتحادی حکومت ایک سال پہلے ملک گیر احتجاج کے بعد معزول ہوئی تھی ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.