- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
برطانیہ میں ایک عورت کی جانب سے برطانوی قانون ‘ان ایکسپلینڈ ویلتھ آرڈر’ یعنی یو ڈبلیو او کے خلاف کی گئی اپیل کا فیصلہ ان کے خلاف آیا جس میں برطانوی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ان کی موقف کی کوئی قانونی دلیل نہیں ہے اور کیس سننے سے انکار کر دیا۔
ضمیرہ حاجی ایوا نے لندن کی معروف دکان ہیرڈز سے ڈیڑھ کروڑ پاؤنڈز سے زیادہ کی شاپنگ کی تھی اور انھوں نے سٹور کے قریب ایک 12 ملین پاؤنڈز کی مالیت کا گھر اور برکشائر میں ایک گالف کورس بھی خریدا۔
چینی فوج مقبوضہ لداخ کے گاؤں میں گھس آئی، بھارت میں ہلچل
ضمیرہ حاجی ایوا کا تعلق آذربائیجان سے ہے۔ وہ آذربائیجان کے ایک سرکاری بینکار کی اہلیہ ہیں جو کہ آذربائیجان میں سرکاری بینک کے ساتھ کروڑوں پاؤنڈ خرد برد کرنے کے الزام میں جیل میں قید ہیں۔
More on this story from BBC Urdu
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.