- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 2 weeks ago by
Syed Muhammad.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
لکھنؤ: اترپردیش کے بلیا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے سریندر سنگھ نے صوبہ میں بڑھتے ہوئے عصمت دری کے واقعات کا سبب لڑکیوں کا مہذب نہ ہونا قرار دیا ہے!
ان کا کہنا ہے کہ یہ تمام والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنی جوان بیٹی کو سکھائیں کہ تہذیب کے ماحول میں کس طرح رہنا، چلنا اور شائستگی سے پیش آنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان واقعات کو صرف اخلاقات کے ذریعہ ہی روکا جاسکتا ہے، یہ حکومت اور تلوار سے رکنے والے نہیں ہیں۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی نے ایک ٹی وی چینل پر بولتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔
بلیا کے ایم ایل اے سریندر سنگھ سے سوال کیا گیا تھا، کہا جاتا ہے کہ رام راجیہ چل رہا ہے لیکن اس رام راجیہ میں عصمت دری کے واقعات بھی پیش آتے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے؟ اس پر سریندر سنگھ نے کہا، “میں ایم ایل اے کے ساتھ ایک استاد بھی ہوں۔ ان واقعات کو صرف تہذیب و اختلاقیات کے ذریعہ ہی روکا جاسکتا ہے۔ یہ حکومت اور تلوار سے رکنے والے نہیں ہیں۔‘‘
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use