Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9770
    Shaista Khan
    Participant

    صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ماؤں کی طرف سے بچوں کو دو سال اپنا دودھ پلانے سے انھیں چھاتی کے سرطان سے محفوظ رکھاجاسکتا ہے ۔

    وہ جمعرات کی شام اسلام آباد میں چھاتی کے سرطان کے بارے میں ایک آگاہی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔

    صدر نے کہاکہ دو سال تک بچوں کو اپنا دودھ پلانے سے ان کی بہتر نشوونما ماؤں کیلئے غذائیت یقینی بنانے اور آبادی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے ۔

    صدر مملکت نے کورونا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ماسک کے استعمال ، ہاتھ دھونے اور سماجی فاصلے سمیت دیگر احتیاطی تدابیر اختیارکرنے پرزوردیا ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.