Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15273
    Zaid
    Moderator

    مانسہرہ: خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گاڑی دریائے سرن میں گرنے سے سات افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

    ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے مطابق لساں نواب روڈ گوجرہ پل کے قریب کیری ڈبہ دریائے سرن میں جاگرا جس کے نتیجے میں  خواتین اور بچوں سمیت سات افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.