• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11649
    Zaid
    Moderator

    ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات نے وہاں موجود سیاحوں کی ویزا مدت میں ایک ماہ کا اضافہ کردیا، یہ توسیع بعض ایئرپورٹس بند ہونے اور غیرمعمولی رش کی وجہ سے کی گئی ہے۔

    یہ قدم متحدہ عرب امارات کے وزیرِ اعظم اور نائب صدر، شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات پر اٹھایا گیا ہے۔




    اپنے اعلامیے میں شیخ محمد بن راشد نے کہا ہے کہ امارات کی کئی ریاستوں میں بعض ایئرپورٹس بند ہونے کے بعد لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

    انہوں نے  کہا کہاسی وجہ سے ہوائی اڈوں پر لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جس میں آسانی کے لیے کسی اضافی فیس کے بغیر تمام سیاحوں کے ویزا کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کی جارہی ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.