Jirga Politics

  • This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by Zaid.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10121
    Zaid
    Moderator

    کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے شارع فیصل پر مریم نواز کی آمد کے موقع پرمریض کو لے جانے والی ایمبولینس پھنس گئی۔

    کراچی کے جناح گراؤنڈ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی کراچی آمد ہوئی، وہ ریلی کی شکل میں شارع فیصل سے نجی ہوٹل پہنچیں، اس دورانشارع فیصل پر مریض کو لے جانے والی ایمبولینس پھنسی گئی۔ ایمبولینس ڈرائیور کو مریض کو فوری اسپتال پہنچانے کے لیے مسلسل سائرن بجاتا رہا لیکن ریلی کے شرکا نے ایمبولینس کو راستہ نہیں دیا۔

    بعدازاں ریلی کے موقع پر ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے ایمبولینس کے لیے راستہ کلیئر کروایا۔ 

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.