- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Islamic Corner
’مسجد الحرام میں ایس او پیز کے تحت نماز جنازہ کے لیے خصوصی مصلیٰ تیار کیا گیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
مسجد الحرام میں نماز جنازہ کے لیے خصوصی مصلیٰ تیار کیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مصلیٰ میں سینیٹائزنگ آلات کی تنصیب، ماسک اور ٹشو پیپر کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔
حرم شریف انتظامیہ میں شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ جہاد العتیبی نے کہا ہے کہ ’مسجد الحرام میں ایس او پیز ضوابط کے تحت نماز جنازہ کے لیے خصوصی مصلیٰ تیار کیا گیا ہے‘۔
’اس جگہ کو ہر وقت جراثیم سے پاک رکھنے کے لیے سینیٹائزنگ کے آلات اور صفائی کا کام ہوتا رہے گا‘۔
’مصلیٰ میں نماز پڑھنے والے ماسک کے بغیر داخل نہیں ہوسکتے تاہم احتیاطی طور پر یہاں ماسک اور سینیٹائزر بھی رکھے گیے ہیں‘۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.