- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Islamic Corner
ریاض (ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا نیا منبر تیار کیا گیا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اور ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔
ہم نیوز نے خلیجی اخبار کے حوالے سے بتایا ہے کہ مسجد الحرام کا نیا منبر سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔
سعودی عرب کے خبر رساں ادرے ایس پی اے کے مطابق سیکریٹری انتظامہ محمد الجابری کا کہنا ہے کہ اذان اور تکبیر کے مرکز المکبریہ کو ہر نماز کے بعد سینیٹائز کیا جاتا ہے۔
خلیجی اخبار کے مطابق جمعہ کے دن مسجد الحرام کی صفائی، دھلائی اور سینیٹائزنگ کا سلسلہ بڑھا دیا جاتا ہے جب کہ خصوصی ٹیمیں حرم کو معطر کرنے کا بھی اہتمام کرتی ہیں۔
محمد الجابری کے مطابق خطبہ جمعہ کا منبر مقررہ جگہ پرلایا جاتا ہے اور اسے سینیٹائز کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ منبر کے ساتھ مائیکرو فون کی تنصیب ہوتی ہے اور ساتھ ہی نیا قالین بچھا کر اس کی صفائی بھی سینیٹائز کے ذریعے کی جاتی ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.