- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Islamic Corner
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی میں نماز کیلئے شرائط کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے باور کرایا کہ اس کے واسطے اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت نامے کے اجرا یا وقت لینے کی ضرورت نہیں رہی۔
سعودی عرب کے عربی اخبار “عکاظ” کے مطابق اس سلسلے میں توکلنا ایپلی کیشن کی شرط درکار ہو گی مسجد نبوی میں داخلے کے خواہشمند کے لیے کورونا کی دو خوراکیں پوری کرنے یا کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے یا پھر ایک خوراک کے بعد 14 روز مکمل کر لینے کی شرط پوری کرنا ضروری ہو گا۔
وزارت نے واضح کیا کہ مسجد نبوی میں فرض نمازوں کے لیے وقت لینے کی ضرورت نہیں ہو گی تاہم روضہ مبارک پر نماز اور روضہ مبارک (صلى الله عليه وسلم) کی زیارت کے لیے “اعتمرنا” ایپ کے ذریعے اجازت نامے کے اجرا کی شرط لازم ہو گی۔ مسجد نبوی میں داخلہ “توکلنا” ایپلی کیشن کی نشان دہی کے ذریعے بھی عمل میں آ سکتا ہے۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.