- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے ۔
ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات منعقد کی جارہی ہیں ۔
کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔
CHRISTMAS: MESSAGE FROM DR. ARIF ALVI PRESIDENT OF THE ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN
انہوں نے کہاکہ مسیحی برادری نے ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے اہم کردارادا کیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں ۔
جبکہ کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور پاکستان کا آئین ان کے حقوق کا محافظ ہے ۔
وزیراعظم کی کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں کو مبارکباد
انہوں نے کہاکہ پڑوسی ملک بھارت میں جو سیکولر ہونے کا دعوی کرتا ہے اورانسانی حقوق کا چیمپئن ہے اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیاجارہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ انتہاپسندی اور دہشت گردی کے چیلنجوں پر قابوپانے کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ اسلام امن کا مذہب ہے جو ہمیں اقلیتوں کے ساتھ محبت اور احترام کے ساتھ پیش آنے کا درس دیتا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.