- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
سعودی وزارت خارجہ نے مشرقی القدس کے قریب مزید 1257 مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کرنے سے متعلق اسرائیلی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطاق سعودی دفتر خارجہ نے مشرقی القدس کے قریب اسرائیلی مکانات کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ عالمی قانونی فیصلوں کے سراسر منافی ہے۔ اس سے دو ریاستی حل کا فارمولا سبوتاژ ہو جائے گا اور خطے میں قیام امن کی کوششوں کو دھچکا لگے گا‘۔
یاد رہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کو شوری سےپالیسی خطاب اور پھر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایس پی اے سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطینی کاز کے بارے میں سعودی عرب کے غیر متزلزل موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’جب تک فلسطیی ریاست قائ م نہیں ہوگی اور مشرقی القدس کو اس کا دارالحکومت نہیں بنایا جائے گا اس وقت تک سعودی عرب فلسطینی کاز کی تائید و حمایات کرتا رہے گا‘۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.