• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11142
    Shahid Masood
    Participant

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ ترکی مشرقی بحیرہ روم پر دھمکیوں اور بلیک میلنگ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔

    Akdeniz یونیورسٹی میں مشرقی بحیرہ روم پر ایک ورکشاپ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ترکی ایسے منصوبے اور نقشے ہرگز قبول نہیں کرے گا جن کا مقصد ملک کو Antalya کے ساحلی علاقوں تک محدود کرنا ہے۔

     مشرقی بحیرہ روم پرایک عالمی کانفرنس کرانے کی اپنی پیشکش کو دہراتے ہوئے اردوان نے کہاکہ خطے سے تمام ملکوں کو میز پر بٹھا کر ہی متعلقہ مسائل حل کریں گے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.