Jirga Politics

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #7870
    Zaid
    Moderator

    نوجوانوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے بدھ کے روز اسلام آباد میں منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر اسد عمر سے ملاقات کی۔

    انہوں نے وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام اور وزیراعظم کی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا۔

    سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔
     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.