- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 1 week ago by
Zaid.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ وادی کشمری میں قابض درندہ صفت بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید تین نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔
بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ہم نیوز نے خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ قابض بھارتی افواج نے دو نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا ہے۔
انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کیلئے آواز بلند کریں گے، وزیر خارجہ
عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ وادی چنار کے شہر سری نگر میں گاڑی کی ٹکر مار کر بھی ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use