- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by
Zaid.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔
قابض بھارتی فوج نے گذشتہ رات سے جاری ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں دو کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ دو کشمیریوں کو ضلع پلواما میں محاصرے کے دوران شہید کیا۔
مقبوضہ وادی کے مختلف اضلاع میں قابض بھارتی فوج کا محاصرہ اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
دوسری جانب قابض بھارتی حکومت نے وادی کے سب سے پرانے اخبار کشمیر ٹائمز کا دفتر بغیر کوئی وجہ بتائے سیل کر دیا۔
اس حوالے سے اپنے بیان میں ’کشمیر ٹائمز‘ کی مالک انورادھا بھاسن نے کہا کہ سری نگر میں اخبار کا دفتر بغیر کسی قانون کے بند کیا گیا ہے۔
This article originally appeared on News One
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use