- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل یوم یکجہتی کشمیر منانے کے لئے سرینگر اور مقبوضہ وادی کے دوسرے علاقوں میں پوسٹر لگائے گئے ہیں جن پر لکھا ہے کہ ”تمام عالمی فورموں پر کشمیر کے تنازع کو موثر انداز میں اٹھانے پر پاکستان اور عمران خان کا شکریہ”
یہ پوسٹر جموں و کشمیر لبریشن الائنس نے کشمیری عوام کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے لگائے جن پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تصاویر بھی نظر آ رہی ہیں۔
پوسٹروں میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کرنے تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.