Jirga Pakistan

  • This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 weeks, 1 day ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #7719
    Shaista Khan
    Participant

     ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید پانچ ہزار دوسواڑتالیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص  ہوئی ہے جس کے بعداس  وبا ء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ چوالیس ہزارچارسواٹھہتر ہوگئی ہے ۔

    پنجاب میں54ہزار138،سندھ میں53ہزار805، خیبرپختونخوا میں18ہزار13، بلوچستان میں8ہزار177، اسلام آباد میں8ہزار569، گلگت بلتستان میں ایک ہزار ایک سو انتیس اور آزادکشمیر میں647مریض ہیں۔

    COVID-19 Pakistan – Charts and Statistics

    گزشتہ ایک روز میں مزید97اموات کے بعداس وباء سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد دوہزار729ہو گئی ہے۔

     اب تک اس وبا سے متاثرہ53ہزار721مریض صحت یاب ہو چکے ہیں

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.