Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15268
    Shaista Khan
    Participant

    ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کرونا وائرس سے مزید چھہتر افراد جاںبحق اور ایک ہزار چھ سو اُنتیس افراد میںوائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق باون ہزار چار سو ستائیس افراد کے ٹیسٹ کئے گئے اور کرونا کے مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ ایک فیصد رہی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.