Jirga Politics

  • This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by Zaid.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10127
    Zaid
    Moderator

    کراچی میں پی ڈی ايم کے جلسے کے لیے اندرون سندھ سے قافلوں کی آمد جاری ہے لیکن ساتھ ہی ہائی وے قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور لوگوں کو بسوں اور گاڑيوں کی چھتوں پر بٹھاکر لايا جا رہا ہے۔ ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس دیے بغير آخری لین سے قافلے گزارے جا رہے ہيں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.