Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12408
    Shahid Masood
    Participant

     

    بھارت کی معروف ناول نگار اور مضمون نگار ارندھتی رائے نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے مسلط کئے گئے مذہبی تبدیلی کیخلاف قوانین کی آڑ میں کئی مسلم نوجوانوں اور خاندانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

    پونے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر نئے زرعی قوانین لاگو کرنے پربھی تنقید کی اور کہا کہ یہ قوانین زراعت کے شعبے کی کمر توڑ دیں گے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.