Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12248
    Syed Muhammad
    Moderator

    بھارت میں مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے یوم جمہوریہ پر دلی میں سو کلو میٹر طویل ٹریکٹر ریلی نکالیں گے۔

    پنجاب کسان سنگھرش کمیٹی کے رہنما Satnam Singh Pannu  نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دلی پولیس کے اجازت دینے یا نہ دینے سے قطع نظر ہم ٹریکٹر ریلی نکالیں گے۔

    گزشتہ دو ماہ سے ہزاروں کسانوں نے نئی زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کیلئے دلی کے گردونواح میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.