- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
نئی دہلی: بھارت کی فضائی کمپنی ’’ گو ایئر‘‘ نے وزیراعظم مودی کے خلاف ٹوئٹ کرنے پر اپنے سینیئر پائلٹ آصف خان کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائی کمپنی ’’ گو ایئر‘‘ نے اپنے ایک مسلمان پائلٹ کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔
کشمیر کا تنازعہ محض ایک علاقائی تنازعہ نہیں ہے، منیر اکرم
گو ایئر کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ کمپنی نے اپنے ملازمین کے سوشل میڈیا سے متعلق بھی ضابطے بنائے ہیں۔ برطرف پائلٹ اسی ضابطے کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے تھے۔
— GoAir (@goairlinesindia) June 4, 2020
دریں اثنا سینیئر پائلٹ آصف خان نے وزیراعظم کے خلاف اپنے تبصرے پر معافی مانگتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ میں وزیراعظم اور دیگر جارحانہ ٹویٹس کے بارے میں معذرت خواہ ہوں جس سے کسی سے بھی وابستہ افراد کے جذبات مجروح ہوسکتے ہیں۔
سینیئر پائلٹ آصف خان کی ٹوئٹ پر کی گئی معذرت کے باوجود گوایئر نے ملازمت سے برخاستگی کے فیصلے کو واپس نہیں لیا۔
This article originally appeared on Express News
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.