• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10148
    Shaista Khan
    Participant

    لاہور:تبلیغی جماعت کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمان انتقال کرگئے۔ مولانا عبد الرحمان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے مدرسہ عربیہ میں حدیث کے استاد تھے۔ نجی نیوز چینل جیو کے مطابق 80 سالہ مولانا عبدالرحمان طویل عرصے سے علیل تھےاور ان کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کی گئی۔ مرحوم معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کے استاد تھے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.