- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
میانمار میں جرنیلوں نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے جبکہ امریکہ نے پابندیاں بحال کرنے کی دھمکی دی ہے۔
اقوام متحدہ ، برطانیہ اور یورپی یونین نے بھی شدید مظاہروں اور بدامنی کے خدشات کے دوران اقتدار پر فوج کے قبضے کی مذمت کی ہے۔
میانمار میں بین الاقوامی مداخلت کی مخالفت کرنے والے ملک چین نے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ اختلافات کو حل کریں۔
فوج نے نومبر میں ہونے والے انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کیاہے اور ایک سال کے لئے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔
فوج نے پہلے ہی مالیات ، صحت ، داخلہ اور خارجہ امور سمیت گیارہ متبادل وزراء اور معاونین تعینات کردیئے ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.