- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
لاہور:میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔ مریم نوازنے جیل کی راتوں کے رازکھول دیئے ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدراورکرپشن پرسزایافتہ سابق وزیراعظم کی صاحبزاری مریم نوازنے بڑے خطرناک الزام لگا کرسب کوحیران کردیا ہے۔
مریم نے انکشاف کیا کہ !میں 2 دفعہ جیل گئ ہوں۔ اگر میں نے جیل میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو انکو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
مریم نواز نے آگے چل کراور بھی بڑے خطرناک حقائق بیان کیئے وہ کہتی ہیںکہ !عورت چاہے پاکستان میں ہو یا پوری دنیا میں ہو وہ کمزور نہیں ہے۔ جیل میں میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔
میں 2 دفعہ جیل گئ ہوں۔ اگر میں نے جیل میں اپنے ساتھ یعنی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو انکو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی
عورت چاہے پاکستان میں ہو یا پوری دنیا میں ہو وہ کمزور نہیں ہے۔ جیل میں میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے
مریم نواز@MaryamNSharif pic.twitter.com/dVg8go7j2J— Ihtesham Afghan (@IhteshamAfghan) November 11, 2020
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.