Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11520
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے اپنے دورہ اسرائیل کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی بھی اسرائیل نہیں گیا جن لوگوں نے جھوٹا اور من گھڑت الزام لگا یا ہے ان کو لندن کے وکلاء کے ذریعے لیگل نوٹس بھجوائوں گا۔

    زلفی بخاری نے مزید کہا ہے کہ ریحام خان کو انیل مسرت کے کیس میں تو معافی مل گئی ہے لیکن میری طرف کوئی معافی شافی نہیں ملے گی۔ ریحام خان کو عدالت لے کر جاؤں گا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.