• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10536
    Zaid
    Moderator

    لاہور( آن لائن ) 50 سالہ مقامی اداکارہ ثمینہ خٹک کو بیٹے نے چھریاں مار کر قتل کر دیا۔

    پولیس کے مطابق مقتولہ ثمینہ خٹک عرف نینا علی ہنجروال کے علاقے میں اکیلی رہتی تھیں جنہیں سگے بیٹے احمد شہروز نے غیرت نام پرقتل کیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ ثمینہ خٹک عرف نینا علی نے 2 شادیاں کی تھیں اور دونوں شوہروں سے طلاق لے لی تھی۔

    پولیس کے مطابق ملزم احمد شہروز کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.