• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 month ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10308
    Shaista Khan
    Participant

    ویب ڈیسک – امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بیڈین اسٹائن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے اور اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ہم نے سوفیا ٹیلی اسکوپ کی مدد سے چاند پر موجود پانی دریافت کر لیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم ابھی تک یہ نہیں جانتے کہ اسے فوری طور پر استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں لیکن یہ دریافت ہمارے چاند پر موجود پانی سے متعلق منصوبوں کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

    This article originally appeared on Hum News

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.