- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی اور غیر ملکی دشمنی کو روکنے کی ضرورت ہے۔
صدر ایردوان کے انٹرنیشنل ” ہولوکاسٹ”کے دن کے موقع پرصدارتی اطلاعاتی آفس کی جانب سے weremember.gov.tr پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔
طیب اردگان نے ویڈیو پیغام میں مزید کہا کہ مساجد، سینا گوگ اور گرجا گھروں جیسی عبادت گاہوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں میںبڑے پیامنے پر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نسل پرستی،مذہب ، زبان اور ظاہری شکل مختلف رکھنے والے طبقات کے خلاف نفرت انگیز جرائم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں.
نسل پرست دہشت گردی ، معاشرتی امن اور لوگوں کے ایک ساتھ رہنے کی خواہش کو تباہ کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سائٹ پر ، جہاں ہولوکاسٹ کا نشانہ بننے والے یہودیوں کے نمائندوں کے پیغامات پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نسل کشی پر شائع ہونے والے آرٹیکل، مضامین اور کتابوں کو بھی جگہ دی جائے گی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.